نقطۂ تماس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہندسہ) وہ مقام جہاں کوئی خط مستقیم، خط منحنی یا سطح جو دوسرے خط یا سطح کو چھوئے مگر اسے قطع نہ کرے، دو خطوط کو ملانے والا نشان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہندسہ) وہ مقام جہاں کوئی خط مستقیم، خط منحنی یا سطح جو دوسرے خط یا سطح کو چھوئے مگر اسے قطع نہ کرے، دو خطوط کو ملانے والا نشان۔